دوستو، یہ webpage اس لیے بنایا گیا ہے تاکہ آپ کو اصل واقعات کا علم ہو سکے۔ July 2025 میں راشد جمال نے جھوٹا فتوٰی جاری کر کے باقر صاحب کو اُن کے خاندان اور مسجد کے اراکین سے الگ کرنے کی کوشش کی۔ جب معاملہ قانون تک پہنچا تو راشد نے معافی مانگی اور کورٹ کے باہر سیٹلمنٹ کیا۔ یہ ثبوت کمیونٹی کے سامنے رکھنے کا مقصد یہ ہے کہ کوئی بھی شخص تنظیم اور دین کو ذاتی مفاد کے لیے ہتھیار نہ بنا سکے۔
یہاں آپ سن سکتے ہیں وہ 30 منٹ کی آڈیو جس میں راشد جمال نے تنظیم کے امیر کا حوالہ دیتے ہوئے مرتد کا فتوٰی جاری کیا۔ یہی وہ آڈیو ہے جس کی بنیاد پر خاندان اور مسجد کے ممبران کو پریشر میں ڈالنے کی کوشش کی گئی۔
فتوؤں کی فراوانی - اسی طویل آڈیو میں آپ سن سکتے ہیں کہ راشد نے مرحوم منصوب احمد جعفری، جنرل سیکریٹری رفاہِ عام پر بھی کفر کا فتوٰی لگایا۔ اور اس کے بعد اُن کی فیملی کے احتجاج کرنے پر منصوب جعفری کے پوتے سے، ڈاکٹر جاوید جمال کے داماد انس احمد جعفری (موجودہ جنرل سیکرٹری رفاہِ عام ہاوسنگ سوسائٹی) کے سامنے معافی مانگی۔
بعد میں راشد جمال نے کورٹ کیس سے بچنے کے لیے معافی مانگی اور کہا کہ اُنہوں نے ایسی کوئی ریکارڈنگ نہیں کی۔
یہ وہ قانونی نوٹس ہے جو راشد جمال کو بھیجا گیا تھا۔ اِس کے بعد ہی اُنہوں نے معافی مانگی۔
ہماری جب امیرِتنظیم عبدالله عمر سے بات ہوئی تو اُنہوں نے بتایا کہ تنظیم کبھی فتوٰی کسی پر نہیں لگاتی۔ مطلب راشد نے اپنے ذاتی فائدے کے لیے تنظیم اور امیر کا نام استعمال کرتے ہوئے فتوٰی جاری کیا۔ عبدالله عمر صاحب کا یہ بھی کہنا تھا کہ وہ اِس معاملے میں نوٹس لیں گے اور اصلاح کریں گے۔ لیکن اُنہوں نے اپنی مصروفیات کی وجہ سے کوئی توجہ نہیں دی اور یہ معاملہ مزید انتشار کی جانب بڑھتا گیا۔
آپ کی آسانی کے لیے فل فتوٰی کا پانچ منٹ کا مختصر خلاصہ یہاں دیا گیا ہے۔